عدالتی حکم کے خلاف، نجی ہسپتال کورونا ویکسین کی من مانی قیمت وصول کرکے عوام کو لوٹنے میں مصروف

2  اپریل‬‮  2021

کراچی(این این آئی) نجی اسپتال روسی ویکسین لگانے کے منہ مانگے دام وصول کرنے لگے، اسپتال انتظامیہ ایڈمنسٹریٹو چارجز کے نام پر ڈھائی ہزار روپے علیحدہ وصول کررہی ہے۔پاکستان کے معاشی حب کراچی کے نجی اسپتالوں نے کرونا ویکسین لگانے کے نام پر شہریوں کو لوٹنے لگے، نجی اسپتال کی جانب سے روسی ویکسین لگانے کے منہ مانگے دام وصول کیے جارہے ہیں۔ذرائع نے بتایاکہ نجی اسپتال میں ویکسی نیشن آج(ہفتہ) سے شروع ہوگی، جس کے لیے اسپتال انتظامیہ نے بکنگ کا آغاز کردیا ہے۔اسپتال انتظامیہ روسی کوویڈ ویکسین

کی سنگل ڈوز 6 ہزار 134 روپے میں لگائی جارہی ہے اور اس پر ڈھائی ہزار روپے ویکسین ایڈمنسٹریٹو چارجز علیحدہ وصول کیے جارہے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ روسی ویکسین کی ڈبل ڈوز کے چارجز 12 ہزار 268 روپے لیے جارہے ہیں جبکہ ویکسینشن کروانے والوں کو ڈبل ڈوز کے ویکسین ایڈمنسٹریٹو چارجز بھی ڈبل یعنی 5 ہزار روپے دینے ہوں گے۔پالیسی کے مطابق ویکسی نیٹر کیلئے 15 فیصد چارجز ویکسین کی قیمت میں ہی شامل ہوتے ہیں۔خیال رہے کہ کوویڈ ویکسین کی قیمتوں کے تعین کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے،

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…