پاکستان نے صرف 3 روز میں کورونا ویکسین کی 50 لاکھ ڈوزز لگانے کا ریکارڈ قائم کر دیا

7  فروری‬‮  2022

پاکستان نے صرف 3 روز میں کورونا ویکسین کی 50 لاکھ ڈوزز لگانے کا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان نے صرف 3 روز میں کورونا ویکسین کی 50 لاکھ ڈوزز لگانے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات اور خصوصی اقدامات اسد عمرنے کہا ہے کہ پاکستان نے محض تین روز کے دوران کرونا ویکسینز کے 50 لاکھ سے زائد ٹیکے لگا کر… Continue 23reading پاکستان نے صرف 3 روز میں کورونا ویکسین کی 50 لاکھ ڈوزز لگانے کا ریکارڈ قائم کر دیا

ہسپتال نے کورونا ویکسین نہ لگوانے پر مریض کے آپریشن سے انکار کردیا

27  جنوری‬‮  2022

ہسپتال نے کورونا ویکسین نہ لگوانے پر مریض کے آپریشن سے انکار کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں اسپتال انتظامیہ نے کورونا ویکسین نہ لگوانے پر ایک مریض کے دل کی پیوندکاری (ٹرانسپلانٹ)کرنے سے انکار کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی شہر بوسٹن کے بریگھم اینڈ ویمنز اسپتال نے 31 سالہ مریض فرگوسن کی دل کی پیوند کاری کرنے سے جزوی انکار کردیا کیونکہ اس نے کورونا ویکسین نہیں… Continue 23reading ہسپتال نے کورونا ویکسین نہ لگوانے پر مریض کے آپریشن سے انکار کردیا

پنجاب حکومت کاگھر گھر جا کر انسداد کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

22  اکتوبر‬‮  2021

پنجاب حکومت کاگھر گھر جا کر انسداد کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے گھر گھر جا کر انسداد کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب ڈاکٹر ہارون جہانگیر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا مقصد 100 فیصد ٹارگٹ کا حصول ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کورونا ویکسین 25… Continue 23reading پنجاب حکومت کاگھر گھر جا کر انسداد کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

کورونا ویکسین لگوانے گئی خاتون کی عزت لوٹ لی گئی، انتہائی شرمناک واقعہ

7  اکتوبر‬‮  2021

کورونا ویکسین لگوانے گئی خاتون کی عزت لوٹ لی گئی، انتہائی شرمناک واقعہ

فیصل آباد(این این آئی)ریلوے کالونی کچی آبادی میں ویکسین لگوانے کے بہانے لے جا کر خاتون کو بے آبرو کردیاگیا،تھانہ پیپلزکالونی میں مذکورہ علاقہ کے رہائشی راشد منہاس نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ جواد علی کیساتھ اس کا تعلق تھا اس نے اپنی بیوی کو کورونا ویکسین لگوانا تھی جواد کیساتھ… Continue 23reading کورونا ویکسین لگوانے گئی خاتون کی عزت لوٹ لی گئی، انتہائی شرمناک واقعہ

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر آج سے سخت پابندیوں کا اعلان

30  ستمبر‬‮  2021

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر آج سے سخت پابندیوں کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)کورونا ویکسین نہ لگوانے پر شہریوں پر آج جمعہ سے سخت پابندیوں کا اعلان کر دیا گیا، ویکسین نہ لگوانے والے شہری اندرون اور بیرون ملک سفر نہیں کر سکیں گے، موٹروے پر سفر کرنے پر بھی پابندی ہوگی، تعلیمی اداروں ، ریسٹورنٹس، شاپنگ مالز ، شادی ہالز میں جانے کے… Continue 23reading کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر آج سے سخت پابندیوں کا اعلان

پنجاب حکومت نے عوام کو کورونا ویکسین لگوانے کی ڈیڈ لائن دے دی

4  ستمبر‬‮  2021

پنجاب حکومت نے عوام کو کورونا ویکسین لگوانے کی ڈیڈ لائن دے دی

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے عوام کو ویکسین لگوانے کے لئے 15 ستمبر تک کی مہلت دیتے ہوئے اس کے کے بعد مختلف محکموں میں داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے پھیلا ؤکے پیش نظر 15 ستمبر کے بعد نان فارما سوٹیکل انٹروینشن کے اطلاق کا… Continue 23reading پنجاب حکومت نے عوام کو کورونا ویکسین لگوانے کی ڈیڈ لائن دے دی

سرکاری ملازمت کا حصول کورونا ویکسین سے مشروط کردیا گیا

24  اگست‬‮  2021

سرکاری ملازمت کا حصول کورونا ویکسین سے مشروط کردیا گیا

کراچی (این این آئی) کورونا کے پھیلا کو روکنے کے لئے حکومت سندھ نے ایک اور اہم اقدام اٹھایا ہے۔ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمت کا حصول بھی کورونا ویکسین سے مشروط کردیا گیا ہے، سرکاری ملازمت کی درخواست کے ساتھ کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ جمع کرانا ہوگا۔ کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمت کے لئے… Continue 23reading سرکاری ملازمت کا حصول کورونا ویکسین سے مشروط کردیا گیا

پہلی بار ایک دن میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعدادلاکھوں میں پہنچ گئی

31  جولائی  2021

پہلی بار ایک دن میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعدادلاکھوں میں پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں پہلی بار ایک دن میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 9 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملک بھرمیں روز ویکسی نیشن کاریکارڈ بن… Continue 23reading پہلی بار ایک دن میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعدادلاکھوں میں پہنچ گئی

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی سرکاری دفاتر میں داخلہ پر پابندی عائد کر دی گئی

29  جولائی  2021

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی سرکاری دفاتر میں داخلہ پر پابندی عائد کر دی گئی

فیصل آباد(آن لائن)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں کورونا ویکسی نیشن نہ لگوانے والوں کی سرکاری دفاتر میں داخلہ پر پابندی عائد کر دی۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے سیکشن آفیسر مدیحہ اشرف کی طرف سے جاری ہونیوالے مراسلہ میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، چیئرمین پی اینڈ ڈی بورڈ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب،… Continue 23reading کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی سرکاری دفاتر میں داخلہ پر پابندی عائد کر دی گئی