پیٹ میں گیس کی وجو ہا ت اور ان کا علا ج

4  فروری‬‮  2021

لاہور(یواین پی)پیٹ میں گیس بھر جانا ایک انتہائی تکلیف دہ عمل ہے۔ جب پیٹ میں گیس بھر جائے تو کھڑا ہو نا محال ہو جاتا ہے اور اس وقت تک چین نہیں آتا جب تک گیس خارج نہ ہو جائے۔ پیٹ میں گیس بھر نا دراصل جسم میں اضا فی ہو ا بھر جانے کی وجہ سے ہو تا ہے۔عمو ماً

جلدی جلدی کھانا، کھانا کھانے کے دوران باتیں کر نا یا کاربو نیٹڈ ڈرنکس پینے کی وجہ سے گیس کی تکلیف ہوسکتی ہے۔وجوہا ت۔۔طر ز زندگی اور کھانے پینے کی چیزوں کا غلط انتخا ب،مر چ مصا لحے اور چٹ پٹی چیزوں کا بکثر ت استعمال،جسم میں مو جو د بیکیٹر یا کاگیس زیادہ بنانا،معدے کا ڈیر ی پرا ڈکٹس یا شکر جذب نہ کر پا نا،آنتو ں میں ضرور ت سے زیادہ بیکٹیر یا بننا،با دی چیزوں کا استعمال،علامات،چکر آنا ، بلڈ پر یشر ،مز اج میں بد مز گی، دھڑکن کا تیز ہو نا ،گھبر اہٹ، منہ سے بد بو، کھٹی ڈکاریں ، قبض یا پھر اجا بت کا غیر تسلی بخش آنا، مسو ڑوں کا پھو ل جانا، منہ میں چھالے اور زبان پر کٹ لگ جا نا یہ تما م علا ما ت معد ے میں خر ابی یا گیس کا مر ض ہو نے کی صورت میں رونما ہو تی ہیں۔علا ج۔۔پانچ تو لے ابلتے پانی میں ڈیڑھ ما شہ سفو ف اور دس رتی کھانے کا سو ڈا شامل کر یں اور ایک دو دفعہ جو ش دیں۔پھر ٹھنڈ ا ہونے کیلییرکھ دیں۔ صبح شام کھانے سے پہلے پئیں۔صر ف چا ر پا نچ دن کے استعمال سے بد ہضمی اور

پیٹ کے امر اض سے چھٹکار ا مل جائے گا۔اجو ائن ٠١ گر ام سو نٹھ ٠١ گر ام ادرک کا پا نی ٥ چائے کے چمچ نمک حسب ضرور ت،اجو ائن اور سو نٹھ ہم وزن لے کر ان کو پیس لیں اور مکس کر لیں پھر ان میں ادرک کا پا نی شا مل کر لیں اور دھو پ میں خشک ہونے کے لیے رکھ دیں۔

جب خشک ہو جائے تو معمو لی سا نمک ملا کر ڈبیا میں رکھ لیں صبح شام کھانے کے بعد پانی کے ساتھ ایک چمچہ استعمال کریں۔پو دینہ ، سبز الا ئچی کا قہو ہ پینے سے بد ہضمی کی شکا یت دور ہو جاتی ہے۔فالسہ کا شر بت گیس کے لیے بہتر ین ہے۔شہد میں زیر ہ پیس کر چا ٹنے سے پیٹ درد دور ہو جاتا ہے۔انا ر قو ت ہا ضمہ ہے پیشا ب آور ہے۔اور پیٹ کی گیس کو دور کر تا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…