کن3 ادویات کا مرکب کرونا وائرس کیخلاف موثرہوسکتاہے؟نئی تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات

9  مئی‬‮  2020

ہانگ کانگ سٹی(این این آئی)تین مختلف اینٹی وائرل ادویات کا مرکب کورونا وائرس کے مریضوں میں جلد صحت یابی کا باعث بن سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ میں محققین نے ایک مطالعے میں پتا لگایا کہ کووڈ انیس کے کم شدت والے کیسز میں تین ادویات کا مرکب موثر ثابت ہوا ہے۔ اس مطالعے کے نتائج لانسیٹ نامی سائنسی جریدے

میں شائع ہوئے۔ ہانک کانگ کے چھ مختلف ہسپتالوں میں سوا سو سے زائد مریضوں کو یہ ادویات دی گئیں اور سامنے آنے والے نتائج کی بنیاد پر یہ اعلان کیا گیا۔ واضح رہے کہ فی الحال کووڈ انیس کے علاج کے لیے کوئی حتمی دوا یا ویکسین دستیاب نہیں تاہم کئی ملکوں میں آزمائشی طریقہ علاج اور ویکسین کی تیاری کے تجربات جاری ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…