’’جوانی شاندار۔۔ بڑھاپا جاندار‘‘ بس صرف یہ ایک کام جو آپ کے جسم کو صحت مند بناتے ہوئے اس میں بجلیاں بھر دے

25  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ زمانہ نوجوانی میں چاک وچوبند اور صحت مند رہنے کے ساتھ ساتھ اپنے بڑھاپے میں بھی بھرپور صحت کا لطف اٹھائیں تو اس کیلئے صرف یہ ایک کام جو آپ کی اس خواہش کو پورا کر دے گا۔ ہر تیسرے دن ہاتھوں اور پائوں کے ناخن کاٹیں چاہیں تھوڑے تھوڑے ہی کیوں نہ ہوں اور

ان پر سرسوں کا تیل لگائیں۔ ایسا کرنے سے نہ صرف آپ کی یادداشت، حافظہ قوی، اعصابی کمزوری سے نجات، قبل ازوقت بڑھاپا نہیں آئے گا بلکہ گھٹنے اور جوڑ مضبوط ، نظر تیز اور دل و دماغ پر بھی مثبت اثرات مرتب ہونگے اور اسی لئے کہا جا سکتا ہےکہ یہ طریقہ آپ کی جوانی کو بھی شانداراور بڑھاپے کو بھی جاندار بنا دے گا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…