10روپے میں کینسر اور شوگر کا خاتمہ، موٹاپا بھی ختم کریں

1  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل پاکستان بھر میں ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کے ساتھ کینسر کے مرض میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ ان موذی امراض کی وجہ سے ہر روز پاکستان بھر میں کئی لوگ زندگی کی بازی ہارتے جا رہے ہیں۔ ہائی بلڈ پریشر، شوگر، موٹاپے اور کینسر کے مرض میں اضافے کے ساتھ ہی لوگوں کی ایک بڑی تعداد ان امراض سے چھٹکارے کیلئے ماہر اور مہنگے ترین

ڈاکٹروں کے علاوہ مہنگی ترین ادویات بھی خریدتی نظر آتی ہے ۔ آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ قدرت نے ایک ایسی چیز میں ان موذی امراض کا علاج رکھا ہے جو کہ پاکستان میں نہایت سستی اور عام دکانوں پر اس کے ساشے 10، 10روپے میں مل جاتے ہیں۔ جی ہاں اسپغول، اسپغول ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے اور شوگر، موٹاپے ، کینسر سمیت 5موذی امراض میں علاج کا درجہ رکھتی ہے۔اسپغول کی مدد سے باآسانی وزن میں کمی لائی جا سکتی ہے، یہ گیس اور بد ہضمی میں مُفید ہے،اسپغول اسہال اور اسکی وجہ سے ہونے والی پانی کی کمی کو دور کرتا ہے جبکہ اسپغول بڑی آنت کے کینسر کے خلاف موثر ہے۔ اسپغول خون میں خون میں شگر کی سطح اور انسولین میں باقاعدگی رکھ کر کولیسٹرول کی سطح کو بہتر بناتی ہے۔ اسپغول استعمال کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ایک گلاس پانی یا دودھ میں بھگو کر آدھ گھنٹے کے لئے رکھ دیں اور رات سونے سے پہلے پی لیں ۔نوٹ: معروف اطبائے کرام بھی اسپغول کی ان بیماری کے خلاف کارکردگی کے قائل ہیں اور معدے اور قبض کے مریضوں کو دئیے جانے والے نسخہ جات میں لازمی اسپغول درج کرتے ہیں۔ اسپغول گرمیوں میں جسم کے درجہ حرارت کو کم کرنے کیلئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…