آپ چینی کااستعمال صرف 9دن ختم کرکے موذی امراض سے چھٹکاراپائیں ،نئی تحقیق نے سب کوحیران کردیا

11  اکتوبر‬‮  2018

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف جریدےObesityمیں ایک چینی کے استعمال کے بارے میں ایک نئی تحقیق کے بارے میں بتایاگیاہے کہ آپ اپنی خوراک سے چینی کو صرف9دن کے لئے نکال دیں تو آپ کی صحت تیزی سے ٹھیک ہونے لگتی ہے۔ تحقیق کار ڈاکٹر لسٹنگ نے بتایا کہ چینی چھوڑنے سے جسم کی ہرچیز ٹھیک ہونے لگتی ہے۔انہوں نے کہاکہ والدین کو چاہیے کہ اپنے

بچوں کی غذا سے چینی کی مقدار کوکم کرتے جائیں کہ اس طرح ان کی صحت ٹھیک رہے گی۔ ڈاکٹر لسٹنگ نے بتایاکہ چینی کیلوریز کی وجہ سے خطرناک نہیں بلکہ اس کی وجہ سے میٹابولزم پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔انہوں نے بتایاکہ چینی کے بارے میں تحقیق کرتے وقت تحقیق میں 43موٹے بچوں کی غذا میں چینی کی جگہ سٹارچ کھانے کو دیا گیا۔چینی میں کیلوریز کی وجہ سے یہ خطرناک نہیں بلکہ اس کی تاثیر کی وجہ سے میٹابولزم پر خطرناک اثرات ہوتے ہیں۔انہوں نے بتایاکہ چینی کی کیلوریز اس لئے خطرناک ہوتی ہیں کہ وہ جگر میں چربی میں تبدیل ہوتی ہیں اور انسولین کے لئے مدافعت پیدا کرتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…