بلڈ گروپ ’’O‘‘ والے افراد یہ خبر ضرور پڑھ لیں

17  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جن جن لو گو ں کا بلڈ گروپ یہ ہے وہ یہ خبر ضرور پڑھ لیں کیو نکہ او بلڈ گروپ والے افراد بہت خاص ہوتے ہیں اور وہ اس لیے خاص ہوتے ہیں کیونکہ اس بلڈ گروپ کے افراد کسی بھی بلڈ گروپ والے شخص کو خون دے سکتے ہیں، لیکن بلڈ گروپ او کے افراد صرف اپنے ہی بلڈ گروپ کےلوگوں سے خون لے سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ بھی بلڈ گروپ او والے افراد میں کئی خصوصیات موجود ہوتی ہیں، جو ان کو دوسروں سے منفرد بناتی ہیں۔ بلڈ گروپ او والے افراد بہت تخلیفی اور طاقتور ہوتے ہیں۔ یہ لوگ بہت ہمیشہ اپنے کام پر توجہ دیتے ہیں اور ہر کام بخوبی انجام دیتے ہیں۔جاپان میں انٹرویو کے دوران لوگوں سے بلڈ گروپ بھی پوچھا جاتا ہے، اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ جاپان میں بلڈ گروپ او والے افراد بہت محنتی تصور کیے جاتے ہیں۔اس کے علاوہ یہ لوگ ذمہ دار، سلیقےوالے، اپنے کام پر توجہ دینے والے تصور کیے جاتے ہیں۔بلڈ گروپ او والے افراد جب ذہنی دباؤکا شکار ہوتے ہیں تو ان کو بے حد غصہ آتا ہے ، جس کی وجہ سے وہ بغیر سوچے سمجھے کام سرانجام دے دیتے ہیں جس کا انہیں بعد میں افسوس بھی ہوتا ہے۔بلڈ گروپ او والے افراد کا نظام ہاضمہ دوسروں کے مقابلے میں کمزور ہوتا ہے ، جس کی وجہ سے انھیں اپنی صحت کا خاص خیال رکھنا پڑتا ہے۔ بلڈ گروپ او والے افراد کو کیفین کم تعداد میں پینی چاہیئے کیونکہ کیفین ان افراد کی صحت کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔اس کے علاوہ بلڈ گروپ او والے افراد کو ہفتے میں 3 سے 4 بار ورزش بھی کرنی چاہیئے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…