خالی پیٹ صرف یہ چیز استعمال کریں اور چربی ایسے پگھلائیں جیسے برف پگھلتی ہے

5  اکتوبر‬‮  2017

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹاپے سے نجات پانے کے لیے ہر کوئی محنت کرتاہے لیکن بہت کم ہیں جو اس پر قابو پاتے ہیں ۔تاہم اب ماہرین نے دو عام سی چیزوں سے اس پر قابو پانا ممکن بتا دیاہے ۔برطانوی ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق یہ چیزیں لہسن اور پودینہ ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ”جو لوگ موٹاپے سے نجات کی جدوجہد کر رہے ہیں انہیں چاہیے کہ روزانہ لہسن کی دو سے تین گٹھلیاں نہار منہ ایک گلاس نیم گرم لیموں ملے پانی کے ساتھ کھانا شروع کر دیں۔ اس سے ان جسم میں خون کی

ترسیل کا نظام بہتر ہو گا اور اس کی چربی گھلانے کی صلاحیت میں اضافہ ہو گا۔“ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ ”موٹاپے سے نجات کے لیے لیے پودینہ بھی اکسیر کا درجہ رکھتا ہے۔ یہ بھوک کو کنٹرول کرنے کا کام کرتا ہے، نظام انہضام کو بہتر بناتا اور میٹابولزم کو مربوط رکھتا ہے۔ اگر روزانہ نہار میں اسے پانی میں ابال کر پیا جائے تو یہ چربی کے خاتمے کے لیے نہایت مفید ہے۔ ایک چمچ خشک پودینہ یا 2چمچ ہرے پودینے کے پتے 3سے 4کپ پانی میں ڈال کر 5منٹ تک ابالیں اوراسے چائے کی طرح پی لیں۔“

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…