ایسا جادوئی قہوہ جس کا پینے والا کبھی بوڑھا نہیں ہوتا!

11  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں ملائشیا اور نڈونیشیا جڑی بوٹیوں سے مالا مال ممالک کے طور پر جانے جاتے ہیں وہیںپر نت نئے روایتی انداز میں مروجہ ہر پل قہووں کا راج ہے اسی طرح کی ایک جڑی بوٹی تونکات علی کا قہوہ ملائشیا میں عام ہے اور پوری دنیا میں اس کی بے پناہ مانگ ہے ملائی زبان میں جڑی بوٹی کو تونکات علی جبکہ عربی میں اس کو عکازہ علی کے نام سے جانا جاتا ہے دنیا بھر میں یہ کہیں پاوڈر

کہیں کیپسول اور کہیں ٹی بیگ میں بک رہا ہوتا ہے، اس کو مدانہ قوت میں اضافے کےلئے بھی پیا جاتا ہے ،اعصاب کی کمزوری میں بے پناہ فائدہ مند ہے جن لوگوں کے گردوں میں پتھریاں ہوں انہیں یہ قہوہ پلایا جاتا ہے، یہ قہوہ پینے والوں کو شوگر نہیں ہوتی اور اس کےلئے بہت سے فوائد زندگی میں میسر ہوتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…