ہاتھ پر اس جگہ کو دبانے سے آپ کے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جان کر آپ آزمانے پر مجبور ہوجائیں گے

21  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ کے پٹھے کھنچے ہوئے ہوں اور آپ بری طرح تھکاوٹ کا شکار ہوں، یا آپ کے سر میں شدید درد ہو اور ایسے میں کوئی دوا بھی دستیاب نہ ہو تو آپ کیا کریں گے؟ یقینا صبر کے سوا آپ کچھ نہیں کر سکتے لیکن آئیے ہم آپ کو ایک ایسا آسان ساطریقہ بتاتے ہیں جس آپ 30سیکنڈ میں حیران کن حد تک اپنی تھکاوٹ اتار سکتے ہیں اور سردرد

سے بھی نجات حاصل کر سکتے ہیں۔اپنے بائیںہاتھ کے انگوٹھے اور پہلی انگلی کے درمیان موجود گوشت والے حصے کو دائیں ہاتھ کے انگوٹھے اور شہادت کی انگلی سے مضبوطی کے ساتھ 30سیکنڈ تک دبائیں رکھیں۔ آپکواس معمولی سی مشق سے آپ کو تھکاوٹ اور سردردسے بہت زیادہ حد تک افاقہ حاصل ہو جائے گا اور آپ خود کو پرسکون محسوس کرنے لگیں گے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…