انرجی ڈرنکس من پسند مگر۔۔۔۔اس کا ایسا نقصان کے اسکو پینا تو دور کی بات آپ اسکی طرف دیکھنا بھی گوارا نہیں کرینگے

9  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشروبات ہر انسان کو پسند ہوتی ہے اور گرمیوں میں تو اسکی طلب اور استعمال بہت بڑھ جاتا ہے لیکن شاید آپ کو جان کے حیرانی ہو گی کہ یہ انرجی اور سوفٹ ڈرنک آپ کی صحت کےلئے بے  انتہا نقصان دہ ہے جسکا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکتے۔ ماؤنٹین ڈیوجس کو کافی پسند کیا جاتا ہے اور خصوصی طور پراس کے اشتہارات جن میںیہ دکھایا جاتا ہے کہ یہ پینے کے بعد آپ کچھ بھی کرسکتے ہیں

لیکن حقیقت اس کے بالکل الٹ ہے اور اس مشروب کے استعمال کے بعد آپ کو اس قدر نقصان ہوتا ہے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔آئیے آپ کو اس مشروب کے ایسے نقصانات بتاتے ہیں جنہیں جان کر آپ دوبارہ ماؤنٹین ڈیو کو ہاتھ لگانے سے بھی ڈرنے لگیں گے۔آج کل انرجی ڈرنکس کا استعمال عام ہوتا جا رہا ہے اور کمپنیوں کی جانب سے اشتہارات دئیے جاتے ہیں کہ انہیں پینے سے آپ کی کھوئی ہوئی توانائی چند سیکنڈوں میں بحال ہوجائے گی۔ایسے انرجی ڈرنکس میں ریڈ بُل پیش پیش ہے لیکن اگر آپ کو علم ہوجائے کہ صرف ایک ڈرنک پینے کے بعد آپ کے جسم میں کیا خطرناک تبدیلی واقع ہوتی ہے تو دوسری بار آپ اس کا نام سن کر ہی گھبرا جائیں گے۔تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ ایک ریڈبُل پینے کے بعد ایک گھنٹے کے اندر نہ صرف ہمارا بلڈ پریشر غیر معمولی ہوجاتا ہے بلکہ خون میں ایسی علامات ظاہرہونا شروع ہوجاتی ہیں جو عارضہ قلب میں مبتلا افراد کو ہوتی ہیں اور اس کے ساتھ ہی دل کے دورے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ریڈ بُل پینا ایسے ہی ہے جیسے ایک کافی کا کپ یا سوڈا پیا جائے کیونکہ اس میں کیفین کی اتنی ہی تعداد موجود ہے جتنی کافی یا سوڈا میں ہوتی ہے لیکن کمپنی نے یہ نہیں بتایا کہ ریڈ بُل میں موجود دوسرے اجزاء انسانی جسم پر کیا اثرات مرتب کرسکتے ہیں۔انرجی ڈرنکس کا سب سے اہم جزaspartameہے جس کی وجہ سے ہمارے جسم پر کئی طرح کے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…