برطانوی نوجوان نے عجیب و غریب نسخے پر عمل شروع کر دیا ۔۔ وہ سانپ کا زہر کیوں استعمال کرتا ہے ؟

25  دسمبر‬‮  2016

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیابھرمیں لوگ خود کوتندرست رکھنے کےلئے طرح طرح کے طریقے استعمال کرتے ہیں اوربعض
ا وقات خودکوتندرست رکھنے کےلئے پیسے کابھی استعما ل کرتے ہیں لیکن لندن کے ایک شہری سٹیو لڈون نے تندرست رکھنے کاانوکھاطریقہ اختیارکیاہے جوکہ بہت ہی خطرناک ہے ۔یہ برطانوی شہری خود کوتندرست رکھنے کے سانپ کازہراستعما ل کرتاہے ۔اس کوموسیقی کابھی شوق ہے جوکہ یہ اپنے ان سانپوں کوبھی سنواتاہے جن کے زہرکے انجکشن یہ استعمال میں لاتاہے ۔

سٹیو لڈون کی عمرپچاس سال لیکن وہ اپنے اس طریقے کی وجہ سے 23سال کانوجوان نظرآتاہے جس کی وجہ یہ ہے کہ وہ خودکوکم عمرظاہرکرنے کےلئے گزشتہ تیس سالوں سے سانپوں کے انجکشن استعمال کررہاہے اورسانپوں کایہ زہرویسے توموت کاپیغام لیکن اس کےلئے انرجی ڈرنک کی طرح ہے ۔اس وقت بھی اس کے پاس دو درجن سے زیادہ سانپ ہیں جن میں 15انتہائی زہریلے ہیں کہ اگروہ کسی بھی شخص کوڈس لیں تووہ اسی جگہ ہی ڈھیرہوجائے لیکن سٹیو لڈون کےلئے اس کے جوان نظرآنے کاایک نسخہ ہے جس کی وجہ سے وہ گزشتہ ایک دھائی سے کسی بھی بیماری میں مبتلانہیں ہواہے ۔ڈاکٹروں نے اس کے اس عمل کوخطرناک قراردیاہے ۔

نوٹ (یہ خبرقارئین کوصرف معلومات کےلئے شیئرکی جارہی ہے خدارااس کوکبھی استعال کرنے سوچیئے بھی نہیں )

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…