آپ رات کا کھانا ہیں کھانے لگے اور آپ کے گرد ہے نیلے رنگ کی روشنی؟ اس سے پہلے یہ پڑھ لیں

14  دسمبر‬‮  2014

آرکینساس: ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ رات کے کھانے کے دوران  نیلے رنگ کی روشنی مردوں کی خوراک پر اثر انداز ہوتی ہے۔

امریکی یونیورسٹی آرکینساس میں کی جانے  والی  تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ رات کا کھانا کھانے کے دوران نیلے رنگ کی روشنی مردوں کی خوراک پر اثر انداز ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ  کم کھانے کو ترجیح دیتے ہیں تاہم خواتین کی خوراک پر نیلے رنگ کی روشنی سے کوئی اثر نہیں پڑتا اور وہ معمول کے مطابق اپنی خوراک جاری رکھتی ہیں۔

تحقیق کاروں کے مطابق اس کی وجہ یہ ہے کہ  نیلے رنگ کی روشنی میں رات کا کھانا زیادہ اچھا اور ذائقہ دار نظرنہیں آتا جس کی وجہ سے  مرد اس روشنی میں کم  کھانا پسند کرتے ہیں کیوں کہ مرد کھانے کی ظاہری شکل کو ترجیح دیتے ہیں جب کہ خواتین ظاہری شکل  کے بجائے کھانے کی خوشبو سے اس کے ذائقہ کا اندازہ لگاتی ہیں



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…