لاک ڈائون میں غریبوں کے نام پر لاکھوں روپے کے فراڈ کا الزام، میرا کا ردعمل آگیا

8  ‬‮نومبر‬‮  2020

لاہور( این این آئی)اداکارہ میرا نے اپنے اوپر لگنے والے فراڈ کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا دامن صاف ہے اور میں نے کسی کے پیسے نہیں کھائے ۔ کوریو گرافر لاڈا کی جانب سے اپنے گھر کو شیلٹر ہوم قرار دے کر امداد حاصل کرنے کے

الزام پر میرا نے کہا کہ یہ قول سو فیصد درست ہے کہ جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو ۔ میرا دامن بالکل صاف ہے اور میںنے کسی سے کوئی پیسے منگوائے اور نہ کسی کے پیسے کھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپنے اوپر لگنے والے الزامات پریس کانفرنس میں دوں گی ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…