صرف 18سال کی عمر میں بطور ہدایتکارہ فرائض سر انجام دئیے ،سنگیتا بیگم

28  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی)سینئر ہدایتکارہ سنگیتا بیگم نے کہا ہے کہ مجھے یہ اعزازحاصل ہے کہ میں نے صرف 18سال کی عمر میں بطور ہدایتکارہ فرائض سر انجام دئیے اور یہ یہ اعزاز آج تک بر قرار ہے ،فلم انڈسٹری میں ایک دور ایسا بھی تھا کہ میرے پاس بیک وقت پانچ پانچ فلمیں ہوتی تھیں ۔ ایک انٹر ویو میں سنگیتا بیگم نے کہا کہ 18سال کی عمر میں بطور ہدایتکارہ پہلی فلم ’’ سوسائٹی گرل ‘ ‘ بنائی تھی ،اسکے ہیرو غلام محی الدین تھے اور جب وہ آئے

تو میں نے انہیں کہا کہ بیٹا اپنا سکرپٹ یاد کر لیں اور وہ بیٹا کہنے پر حیرت سے مجھے دیکھنا شروع ہو گئے ۔انہوں نے کہا کہ میری والدہ کو فلموں کا بڑا شوق تھا اور وہ اکثر نگار ایوارڈ کی تقریب میں جایا کرتی تھیں ،ان کی خواہش تھی کہ میں فلموں میں کام کروں اور میں نے 12سال کی عمر میں شوبز میں کام شروع کر دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ بطور ہدایتکار ہ فلم ’’مٹھی بھر چاول ‘‘میرے دل کے بہت قریب ہے جو ایک آرٹ مووی تھی اور اس کی بھارت میں بھی کاپی کی گئی ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…