کچھ کرنے کا جنون ختم ہو جائے تو آپکے اندر کا فن بھی ختم ہو جاتا ہے : فلمسٹار ثناء

5  مئی‬‮  2019

لاہور(این این آئی)فلمسٹار ثناء نے کہا ہے کہ جب کچھ کرنے کا جنون ختم ہو جائے تو آپکے اندر کا فن بھی ختم ہو جاتا ہے ، جب میں نے ٹی وی پر کام شروع کیا تو اس وقت میں فلموں کی ہیروئن تھی مگر نے خود ہی فلموں کو چھوڑ کر ٹی وی پر آنے کا فیصلہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ میرے نزدیک خوبصورتی کا معیار صرف ٹیلنٹ ہے اور میں اسی کو ہیرو مانتی ہوں جس میں

ٹیلنٹ ہے ،خوبصورت ہونا ایک اضافی خوبی ہو سکتی ہے ۔ ثناء نے کہا کہ فلم ’’یہ دل آپ کا ہوا ‘‘میرے کریئر کی پہچان بنی ۔میں نے لاتعداد اردو اور پنجابی فلموں میں اداکاری کی ۔میں نے شادی سے قبل اتنا کام نہیں کیا جتنا شادی کے بعد کیا،میرے پر پہلے سے زیادہ ذمے داریاں ہیں ،شوہر کے ساتھ دو بچوں کی پرورش اور ان کی تعلیم پر بھرپور توجہ دے رہی ہوں ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…