رفاقت علی خان میرے روحانی استاداورآئیڈیل کا درجہ رکھتے ہیں،حمیرا ارشد

14  مارچ‬‮  2019

لاہور(این این آئی) گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ ٹی وی پر لانے کا سہرا رفاقت علی خان کو جاتا ہے اور وہ میرے روحانی استاد اور آئیڈیل کا درجہ رکھتے ہیں۔ حمیرا ارشد کہا کہ مجھے بچپن میں لڑکوں والے تمام شوق تھے مگر وقت کے ساتھ سب کچھ بدلتا گیا۔نجی مارننگ ٹی وی شومیں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا

کہ شادی کے بعد لڑکی کو اپنے شوہر کو اہمیت دینی چاہیے ، میں شوبز سمیت زندگی کے دیگر معاملات میں اپنے شوہر کے مشورے اور مرضی کو اہمیت دیتی ہوں، حمیرا رشد نے کہا کہ میاں بیوی کو ایک دوسرے کے حقوق کا خیال رکھنا چاہیے اور اپنی اپنی ذمے داریوں کو احسن طریقے سے پورا کرنا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…