راحت فتح علی خان کا سعودی عرب میں پہلا قوالی کنسرٹ منسوخ وجہ کیا بنی؟معروف گلوکار نے خود ہی بتا دیا،ساتھ ہی وعدہ بھی کرلیا

4  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راحت فتح علی خان کا سعودی عرب میں ہونے والا پہلا کنسرٹ منسوخ ۔عرب میڈیا  کے مطابق  راحت فتح علی خان کا کنسرٹ گزشتہ روز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ فہد کلچر سینٹر میں ہونا تھا۔کنسرٹ کیلئے سینکڑوں ٹکٹ بھی فروخت ہو چکے تھے لیکن انتظامیہ نے عین وقت پر شو کو منسوخ کر دیا۔شو میں 3 ہزار تک مداحوں نے شرکت کرنی تھی جس میں پاکستانی اور بھارتی

شہری شامل تھے جب کہ شو کی ٹکٹوں کی قیمت 100 سے 1000 سعودی ریال تک رکھی گئی تھی لیکن پاکستان کے خراب حالات کے باعث کنسرٹ کو منسوخ کیا گیا۔راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ سعودی ایجنسیز اور پاکستانی سفارتخانے نے پاکستان کے خراب حالات کے باعث شو کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا لیکن وعدہ کرتا ہوں کہ حالات ٹھیک ہونے پر جلد ہی دوبارہ شو کروں گا۔مداحوں نے صورتحال پر مایوسی کا اظہار کیا ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…