پاکستان اسٹیل مل سے کروڑوں کی چوری ناکام جانتے ہیں چوروں نے سکیورٹی گارڈ کو کس چیز کا لالچ دیا؟

22  جنوری‬‮  2020

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹیل مل سے کروڑوں کی چوری ناکام بنادی گئی، بغیرگیٹ پاس کے مال کو اسٹیل مل سی بی اسٹورگیٹ نمبر 5 سے لے جایا جارہا تھا۔تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی انچارج نے بغیر گیٹ پاس کے مال لے جانے کی چوری ناکام بنا دی، مال چوری کرنے والوں نے سیکیورٹی گارڈ کو 10لاکھ رشوت کی پیشکش بھی کی۔گاڑی ٹی کے ایم 442پر اسکریپ کو بل

پلیٹ لوڈ کیا گیا تھا، چوری کرنے والیکرین آپریٹر بھی ساتھ لے کر آئے تھے۔ سیکیورٹی افسر کا کہنا ہے کہ چوری میں ملوث افراد کو چھوڑنے کے لیے مجھ پر دبا ئوڈالا گیا۔انہوں نے کہا کہ انکار کرنے پر مذاکورہ افراد نے مجھ پر تشدد کیا، چوری شدہ مال اور ملزمان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ سیکیورٹی افسر نے چوروں کے خلاف ایف آئی آر کے لیے تھانے میں درخواست جمع کرادی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…