رواں مالی سال حکومت نے ترقیاتی کاموں کیلئے کتنے سو ارب فنڈز جاری کیے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

7  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن)وزارت منصوبہ بندی کے مطابق حکومت کی جانب سے رواں مالی سال6 دسمبرتک 297ارب 64کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کیے گئے ہیں۔وفاقی ترقیاتی بجٹ کی مد میں 701ارب، ایوی ایشن ڈویڑن کے منصوبوں کیلئے 1ارب 64کروڑ، کابینہ ڈویڑن 19 ارب29کروڑروپے اور فیڈرل ایجوکیشن کیلئے ایک ارب 94کروڑ روپے جاری ہوئے ہیں۔فنانس ڈویڑن کیترقیاتی منصوبوں کیلئے4ارب89کروڑ، ایچ ای سی کو14ارب، ہاؤسنگ کیلئے 1 ارب 30کروڑ اور وزارت داخلہ کیترقیاتی

منصوبوں کو 4ارب 46کروڑروپے دیے گئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال 6 دسمبر تک ٹی ڈی پیز سیکیورٹی کیلئے 26ارب 78کروڑ، این ایچ اے کو 93ارب57 کروڑ، آزاد کشمیرکے لیے 12ارب74کروڑ، گلگت بلتستان کیترقیاتی منصوبوں کیلئے8ارب 74کروڑ اور ایرا کو ایک ارب 28کروڑ روپے جاری کیے۔اعلامیے کے مطابق حکومت نے ریلوے کیلئے 6ارب43 کروڑ، پانی کیمنصوبوں کیلئے37 ارب 66کروڑ، نیشنل فوڈسیکیورٹی کیلئے5ارب 76کروڑ اور نیشنل ہیلتھ سروسز کی مد میں 5ارب 60 کروڑ جاری کیے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…