پاکستان کی اقتصادی حالت اب کیسی ہے؟عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے رپورٹ جاری کردی

8  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(آن لائن) عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹرز سروس نے پائیدار گروتھ، مالیاتی خسارہ میں کمی اور افراط زر کی بہتری کے پیش نظر پاکستان کی بی تھری ریٹنگ کو مستحکم قرار دیا ہے۔پیر کو جاری ایک بیان میں موڈیز نے کہا کہ آئی ایم ایف کے 3 سالہ توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کی کامیاب تکمیل کے بعد اور چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے آغاز سے گروتھ کے امکانات بہتر ہوئے ہیں۔

سی پیک منصوبہ انفراسٹرکچر کی رکاوٹوں کو دور کرنے اور مقامی و غیر ملکی سرمایہ کاری کو تحریک دینے کے ذریعے پاکستانی معیشت کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ 2013 سے اقتصادی اصلاحات پر عملدرآمد اور غیرملکی سرمایہ کاری کے بہاؤ سے میکرواکنامک استحکام اور جی ڈی پی کی بلند شرح میں اہم کردار ادا کیا ہے۔موڈیز کے نائب صدر اور سینئر کریڈٹ آفیسر ولیم فاسٹر نے کہا کہ مستحکم آؤٹ لک کریڈٹ پروفائل کے مختلف رسک میں توازن کو ظاہر کرتا ہے، دوطرفہ اور کثیرالجہتی معاونت سے پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھے ہیں اور اقتصادی اصلاحات میں تیزی آئی ہے۔ پاکستان کا معاشی جائزہ سرمایہ کاری کے ماحول کو بہتر بنائے گا اور اس کے نتیجے میں پائیدار اور بلند شرح نمو کی جانب بڑھنے میں مدد ملے گی۔۔پاکستان کے مستحکم آؤٹ لک کریڈٹ پروفائل کے مختلف رسک میں توازن کو ظاہر کرتا ہے، دوطرفہ اور کثیرالجہتی معاونت سے پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھے ہیں اور اقتصادی اصلاحات میں تیزی آئی ہے۔ پاکستان کا معاشی جائزہ سرمایہ کاری کے ماحول کو بہتر بنائے گا اور اس کے نتیجے میں پائیدار اور بلند شرح نمو کی جانب بڑھنے میں مدد ملے گی۔اسی طرح  مستحکم آؤٹ لک کریڈٹ پروفائل کے مختلف رسک میں توازن کو ظاہر کرتا ہے، دوطرفہ اور کثیرالجہتی معاونت سے پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھے ہیں

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…