وزیراعلیٰ محسن نقوی کا معروف اداکار قوی خان کے انتقال پر اظہار تعزیت،

6  مارچ‬‮  2023

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے معروف اداکار قوی خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔محسن نقوی نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی کہا کہ قوی خان کے انتقال سے اداکاری کاسنہری دور ختم ہوا۔ قوی خان نے اپنی ورسٹائل اداکاری سے ٹی وی ڈراموں کو نئی جہت دی۔قوی خان مرحوم کے یادگار ڈرامے آج بھی پرستاروں کو یاد ہیں۔قوی خان مرحوم کی فن و ثقافت کے فروغ کے حوالے سے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…