ایمپلی فائر ایکٹ ،عدم پیشی پر ڈی جے بٹ کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری

10  ستمبر‬‮  2015

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد میں تحریک انصاف دھرنے کے دوران ایمپلی فائر ایکٹ، دفعہ 144 کی خلاف ورزی سے متعلق کیس میں عدم پیشی پر ڈی جے بٹ کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔اسلام آباد کے علاقہ مجسٹریٹ وقاص رشید نے ڈی جے بٹ کیخلاف ایمپلی فائر ایکٹ اور دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت کی ،یقین دہانی کے باوجود ملزم ڈی جے بٹ عدالت پیش نہ ہوا جس کے باعث آج شہادتیں قلمبند نہ ہو سکیں، ملزم اور تفتیشی افسرکی غیر حاضری پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈی جے بٹ کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اور اسے آئندہ سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا جبکہ تفتیشی افسر کو غیر حاضری پر شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 15 ستمبر تک ملتوی کر دی۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…