اسلام آباد سے تین اہم افراد کا وفد لندن گیا ہے ، نصرت جاوید

28  ستمبر‬‮  2022

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرم میں سینئر تجزیہ کار نصرت جاوید نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’اسلام آباد سے تین اہم افراد کا وفد اس وقت لندن میں ہے، انہوں نے کہا ہے میں واضح کر دوں ان افراد کا تعلق نہ تو فوج سے ہے اور ہی کسی سرکاری ادارے سے ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ یہ تینوں افراد اسٹیک ہولڈرز کے بہت قریب ہیں ، ان میں سے ایک صاحب کا سر نام بھی ملک ہے ۔ نصرت جاوید کا کہنا تھا کہ ان تینوں افراد کا لندن جانا اور ان کی ملاقاتیں چھپانا مقصود تھا ، تینوں افراد فواد ملک کی جگہ استعمال ہوئے ہیں ، اس سے آگے میں کچھ نہیں کہہ سکتا کیوں کہ میرے پر جلتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…