ناظرہ قرآن کا پیپر لازمی مضامین کی فہرست میں شامل

24  جنوری‬‮  2022

لاہور(این این آئی) تعلیمی بورڈز کے امتحان میں ناظرہ قرآن کا پیپر لازمی مضامین کی فہرست میں شامل کرلیاگیا ۔ نہم ، دہم ،گیارہویں اور بارہویں کے طلبا سے ناظرہ کا الگ سے پیپر لیا جائے گا۔ ناظرہ قرآن کا پیپر لازمی مضامین کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے ۔بورڈز کے تحت سیشن 2022 تا 2023 میں ناظرہ قرآن بطور

لازمی مضمون کا پیپر ہوگا۔ مسلم طلبا آئندہ سال مکمل سیشن میں ناظرہ قرآن کا 100 نمبر کا پیپر دیں گے۔نہم ، دہم ،گیارہویں اور بارہویں کے طلبا سے بورڈ امتحان میں ناظرہ کا پیپر لیا جائے گا۔امیدواروں کی داخلہ فارم میں ناظرہ قرآن کے مضمون کی باقاعدہ رجسٹریشن ہو گی۔رجسٹریشن کیلئے بچوں کی کوئی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…