ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار کارکردگی کی بنیاد پر آل راؤنڈر انور علی کو پی آئی اے میں ترقی دے دی گئی

1  اگست‬‮  2015

کراچی(نیوزڈیسک) سری لنکا کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار کارکردگی کی بنیاد پر آل راؤنڈر انور علی کو پی آئی اے میں ترقی دے دی گئی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کے چیئرمین اور ایم ڈی نے قومی کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف جیت پر مبارکباد دی آل راؤنڈر انور علی کو شاندار کارکردگی پر پی آئی اے میں ترقی دے کر افسر بنا دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…