چیمپیئنز ٹرافی میں 9 ٹیمیں شامل ہونی چاہئیں،محمدحفیظ

26  جولائی  2015

کولمبو(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے آل راو¿نڈر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں 8 کے بجائے 9 ٹیمیں شامل ہونی چاہئیں۔محمدحفیظ کا مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ میری خواہش ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی میں 8 کے بجائے 9 ٹیمیں شامل ہوں اور ٹورنامنٹ سنگل لیگ کی بنیاد میں کھیلا جائے۔ انھوں نے بنگال ٹائیگرز کی موجودہ پرفارمنس کو سراہتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش کی حالیہ کارکردگی قابل تعریف ہے۔واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں رینکنگ کے حساب سے پہلی 8 ٹیمیں شرکت کر سکتی ہیں اور اس بار چیمپیئنز ٹرافی 2017 میں انگلینڈ میں شیڈول ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…