این اے 249 ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی اور پی ایس پی کے کارکنوں کے درمیان تصادم

28  اپریل‬‮  2021

کراچی(این این آئی) حلقے این اے 249 میں پیپلز پارٹی اور پی ایس پی کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوگیا۔کراچی کے حلقے این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں پیپلز پارٹی اور پاک سرزمین پارٹی کے

کارکنوں میں تصادم ہوگیا۔ کارکنوں نے ایک دوسرے پر پتھرائو کیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تصادم کے دوران ایک فریق گروپ کی جانب سے ہوائی فائرنگ بھی کی گئی۔ہوائی فائرنگ کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور صورتحال پر قابو پایا۔ حلقے میں پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کردیا گیا۔ فائرنگ کا واقع پیپلز پارٹی کی ریلی گزرنے کے دوران پیش آیا۔ فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔پیپلز پارٹی کے مطابق پی ایس پی کے کارکنوں نے پیپلز یوتھ کے کارکنوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ دوسری طرف ترجمان پی ایس پی نے کہاکہ پیپلز پارٹی کی ریلی میں سے شرپسندوں نے پی ایس پی کے مرکزی الیکشن آفس پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ پیپلزپارٹی بلدیہ ٹائون میں پی ایس پی کی مقبولیت سے بوکھلا گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…