ہنڈائی کمپنی نے پاکستان میں نئی کار متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

6  مارچ‬‮  2021

لاہور(این این آئی) ہنڈائی کمپنی کی جانب سے رواں ماہ میں اپنی 2 ہزار سی سی کار ایلانٹرا لانچ کئے جانے کا امکان ہے جو پاکستان میں تیار کی جانیوالی مہنگی ترین سیڈان ہوگی۔ ماہرین کو توقع ہے کہ ایلانٹرا پاکستان میں تیار کی جانیوالی حالیہ مہنگی ترین گاڑی ہونڈا سوک ٹربو سے بھی زیادہ قیمت کی ہوگی۔ہنڈائی پہلے ہی پاکستان میں ایچ 100 پورٹر پک اپ ٹرک اور ایس یو وی ٹکسن تیار کررہی ہے۔ ایچ 100 پورٹر اس سے قبل شہزور کے نام

سے جانا جاتا تھا۔ کمپنی درآمد شدہ گاڑیاں گرینڈ اسٹاریکس، آیونک ہائیبرڈ اور سات سیٹر سانتا ایف ای بھی فروخت کررہی ہے۔ہنڈائی نشاط موٹر، نشاط گروپ، سوجیٹز کارپوریشن (جاپان)اور ملت ٹریکٹرز لمیٹڈکا مشترکہ منصوبہ ہے۔ کمپنی کی سالانہ پیداواری صلاحیت 15 ہزار گاڑیاں ہے جسے کمپنی متاثر کن طلب پر بڑھا بھی سکتی ہے۔ ملک بھر میں اس کے ڈیلرز کی تعداد 14 ہے جبکہ 6 دیگر سے معاملات ابھی حتمی مراحل میں ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…