دمبولا‘ سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 256رنز کا ہدف

11  جولائی  2015

دمبولا(نیوز ڈیسک)میزبا ن سری لنکا نے پاکستان کوپہلے ون ڈے میںفتح کے لئے256رنزکا ہدف دیا ہے۔پہلے ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ محمد حفیظ نے شاندار بالنگ کے باعث سری لنکن بلے بازوں کو وقفے وقفے سے پویلین بھیجنا شروع کردیا،انہوں نے41 رنز دے کر 4وکٹیں حاصل کیں۔میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے دنیشن چندیمال کے 65 میتھیوز اور دلشان 38،38 ، پریرا 26، تھری مانے 23 اور تھرنگا 20 رنز بنا کر قابل ذکر رہے،اس طرح مقررہ 50 اوورز میں سری لنکا نے 8وکٹ کے نقصان پر 255رنز بناکر مہمان ٹیم کو میچ جیتنے کےلئے 256رنز کا ہدف دیا۔پاکستان کی طرف سے راحت علی نے 2 ،انور علی اور یاسر شاہ نے 1،1وکٹ اپنے نام کی۔پاکستان ٹیم میں محمد عرفان ،انور علی اور محمد رضوان کو شامل کیا گیا ہے جبکہ سری لنکا نے ملیندرا سری وردنے کو ون ڈے کیپ دی ہے۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…