17 ممالک سے سعودی عرب آنے والے مسافروں کیلئے نئے ضابطے جاری

4  جنوری‬‮  2021

ریاض(آن لائن )سعودی عرب نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے باعث 17 ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے نئے ضابطوں کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے نئے ضوابط پر عملدر آمد پروازوں کی بحالی کے ساتھ ہی ہوگیا ہے۔ سعودی وزارت صحت

کے مطابق آسٹریلیا، سنگاپور، ہالینڈ، کینیڈا، ڈنمارک، آّئس لینڈ، جرمنی، ہانگ کانگ، اٹلی، فرانس، اسپین، سویڈن، جاپان اور لبنان سے آنے والے غیر ملکی مسافروں کو گھروں میں سات دن کے لیے قرنطینہ کرنا ہوگا۔مذکورہ ممالک سے آ نے والے مسافر پی سی آ ر اپنے ساتھ لائیں گے جبکہ قرنطینہ کے چھٹے روز دوبارہ پی سی آر کرنا ہوگا۔ وزارت صحت نے کہا ہے کہ برطانیہ اور جنوبی افریقہ سے آنے والے مسافروں کے لیے خصوصی ضوابط ہیں جن پر عمل کرنا ہوگا۔ان ممالک سے آنے والے مسافروں کو سعودی عرب میں داخل ہونے سے قبل کسی اور ملک میں 14 دن گزارنے ہوں گے۔وزارتِ صحت کے مطابق سعودی عرب پہنچنے پر انہیں 14 دن قرنطینہ کرنا ہوگا نیز وہ سفر سے پہلے پی سی آر کے بھی پابند ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…