کئی وزارتوں کے افسران بھی کرونا وائرس کا شکار، بیو ر وکریسی میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی

9  اپریل‬‮  2020

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز ،وفاقی بیورو کریسی نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سول سرونٹس کو محفوظ رکھنے کیلئے حکومتی پالیسی کا مطالبہ کر دیا ۔روزنامہ جنگ کے مطابق سول سرونٹس نے کہا کہ غیرحاضری پرشوکاز کے سوا حکومت نے کچھ نہیں کیا۔

وائرس سے بچانے کیلئے فی الفور پالیسی لائی جائے، ذرائع کے مطا بق وفاقی بیورو کریسی کے مطابق متعدد وفاقی سیکرٹریز و افسران نے کرونا ٹیسٹ کروائے ہیں جن کی رپورٹس آنے پر وزارتِ موسمیاتی تبدیلی، وزارتِ تجارت اور بعض دیگر وزارتوں کے چند افسران میں کرونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آئے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…