ٹماٹر 400روپے سے 5 روپے فی کلو پر آگیا

18  فروری‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)400روپے بکنے والا ٹماٹر 5روپے فی کلو بکنے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ 400روپے فی کلو بکنے والے ٹماٹر بدین ضلع سندھ میں ٹماٹر صرف 5روپے کلو بکنے لگا ۔ بھائو نہ ہونے کی وجہ سے کوڑے دانوں پر ٹماٹروں کا ڈھیر لگ گئے ۔ گزشتہ ماہ عوام کیلئے ڈرائونا خواب بننے والا ٹماٹر شدید ناقدری کا شکار 5روپے فی کلو بیچا جانے لگا ۔ مقامی کاشتکاروں نے بتایا کہ اب ٹماٹر کی وہ قیمت نہیں ملتی کہ اسے کھیت سے منڈی تک شفٹ کیا جائے اگر لے بھی جائیں تو

کرایہ اپنی جیبوں سے ادا کرنا پڑتا ہے ۔ کئی مقامات ایسے بھی جہاں یہ ٹماٹر جانوروں کی خوراب بھی بن چکا ہے ۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت نےٹویٹر پر پیغام شیئر کیا کہ ’’جب ٹماٹر 300روپے کلو تھا تو خبروں کی جان تھا،اب35 روپے کلو ہے تو ہر خبر سے below ہے ۔ واہ رے خبر تیری کون سے کَل سیدھی!۔ واضح رہے کہ ٹماٹر کی ایک ماہ قبل ٹماٹر کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگیں تھیں غریب عوام کیلئے ٹماٹر خریدنا ایک ڈروانا خواب بن گیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…