بھارتی شکست کہیں پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی سے باہر کرنے کی سازش تو نہیں؟

19  جون‬‮  2015
during the 2015 ICC Cricket World Cup match between India and Bangldesh at Melbourne Cricket Ground on March 19, 2015 in Melbourne, Australia.

لاہور(نیوز ڈیسک) بنگلا دیش نے پہلے ون ڈے میچ میں بھارت کو شکست دے کر آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ویسٹ انڈیز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ساتویں نمبر پر جگہ بنا لی ہے۔ بنگلا دیش کے اب 91 پوائنٹس ہیں جبکہ ویسٹ انڈیز کے 88۔ اب معاملہ ہے اگلے برس آٹھ ٹاپ ٹیموں کی چمپیئنز ٹرافی کا جس کے لئے نویں نمبر پر براجمان پاکستان کو کوالیفائی کرنے کے لالے پڑے ہیں۔ اگر شاہینوں کو کوالیفائی کرنا ہے تو اسے سری لنکا کو سیریز لازمی ہرانا ہوگی لیکن سوال یہ ہے کہ ون ڈے رینکنگ میں دوسرے نمبر کی ٹیم بھارت اور آئی پی ایل کے شیر ڈھاکا میں کیسے ڈھیر ہوئے ؟۔ کہیں یہ بھی بھارتی سورماو¿ں کی پاکستان کو باہر کرنے کی کوئی سازش تو نہیں ہے؟



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…