عمران خان کے دورہ ڈیوس پرکل کتنا خرچہ آیا ؟ حیرت انگیز تفصیلات سامنے آ گئیں

26  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں 21 سے 24 جنوری تک جاری رہنے والے عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کی اور اس دوران فورم کے مرکزی اجلاس سے خطاب کے علاوہ مختلف سیشنز میں بھی گفتگو کی۔وزیر اعظم کے اس دورے پر کل کتنے اخراجات آئے ،اس بارے میں فیاض الحسن چوہان کا بیان سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ماضی میں حکمرانوں نے ٹیکس کے پیسوں پر دورے کیے۔

شاہد خاقان عباسی نے 2018 میں ڈیووس کے دورے پر پانچ لاکھ 61 ہزار ڈالر خرچ کیے۔ 2017 میں نواز شریف نے ڈیووس دورے پر 7 لاکھ 62 ہزار ڈالرز خرچ کیے جبکہ وزیرِ اعظم عمران خان نے ڈیووس دورے پر صرف 68 ہزار ڈالرخرچ کیے۔ 2012 میں آصف زرداری نے دورہ نیویارک پر 13 لاکھ 10 ہزار ڈالرز خرچ کیے جبکہ عمران خان نے 2019 میں صرف 67 ہزار ڈالرز میں امریکا کا سرکاری دورہ کیا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…