وزیراعظم کےمعاون خصوصی اور دیرینہ ساتھی نعیم الحق کینسر کے عارضے میں مبتلا

17  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی نعیم الحق کے گھر آمد، وزیراعظم نے نعیم الحق کی عیادت اور جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔ جمعہ کے روز وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی اور دیرینہ ساتھی نعیم الحق کی

رہائش گاہ جاکر ان کی مزاج پرسی اور عیادت کی ہے، وزیراعظم نے معاون خصوصی نعیم الحق کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم کینسر کے عارضے میں مبتلا ہیں اور طویل عرصے سے زیر علاج ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…