نہ عمران خان نہ محمد بن سلما ن اور نہ مہاتیر محمد 2019کی سب سے معتبر نمبر ون شخصیت کون ؟ اعلان ہو گیا

12  جنوری‬‮  2020

ابوجا ( اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کو دوسری مرتبہ عالمی مسلم شخصیت کے ایوارڈ سے نوازا دیا گیا ہے۔مغربی افریقی ملک نائجیریاکے نشریاتی ادارے کے مطابق 2019 کی معتبر شخصیات کے ناموں کا اعلان کیا گیا جس میں ترکی کے صدر اردوان کو سال کی

معتبر شخصیت قرار دیا گیا ۔ ناموں کا اعلان ادارے کے چیف ایڈیٹر راشد ابو بکر نے کیا۔ابو بکر نے سال 2018 میں بھی یہ ایوارڈ صدر اردوان کے حصے میں آنے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ’’مسلم امہ اور عالمی سطح پر بلا بحث با اثر اور طاقتور ہونے کے جواز میں ا س سال بھی صدرِ ترکی اس ایوارڈ کے حقدار ٹہرے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صدر اردوان کے ہمیشہ مظلوموں کا ساتھ دیتے ہیں اور انہوں نے شام، میانمار، کشمیر اور فلسطین کے معاملات میں ہمیشہ اپنی صدا کھل کر بلند کی ہے۔ مذکورہ ایورڈز میں دوسرے نمبر پر ملیشیائی وزیر اعظم مہاتیر محمد، تیسرے نمبر پر صومالی نژاد امریکی پارلیمانی رکن الہان عمر، چوتھے نمبر پر گامبیا کے صدر اور پانچویں نمبر پر ترک نژاد جرمن فٹ بالر مسعود از ال رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…