پانی اورکھیرے سے وزن کم کرنے کا حیرت انگیز طریقہ

15  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) اگر آپ کو وزن کم کرنے کی خواہش ہے تو آج ہم آپ کو ایک انتہائی آسان اور کارگر نسخہ بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ بہت جلد اپنا وزن کم کرلیں گے۔
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ وزن کم کرنے کے لئے کیلوریز کی مقدار کم کر نی ضروری ہے لیکن اس کی وجہ سے جسم میں پانی کی کمی ہوسکتی ہے لہذا پانی کا زیادہ استعمال کیا جائے اور پانی میں کھیرا شامل کرلیا جائے تو اس کا ذائقہ نہ صرف اچھا ہوجاتا ہے بلکہ یہ جسم میں پانی کی کمی بھی واقع نہیں ہونے دیتا۔آپ کولڈ ڈرنک پینے کی بجائے اس مشروب کا استعمال کریں اور وزن تیزی سے کم کرلیں کہ اس میں صرف 100کیلوریز موجود ہوتی ہیں۔
طریقہ
ایک کھیرے کو اچھی طرح دھو لیں تا کہ اس سے جراثیم دور ہوجائیںاور اب اس سے چھلکے اتارے بغیر کاٹ کر دو لیٹر پانی میں چند گھنٹے کے لئے بھگو دیں اور اس پانی کا باقاعدگی سے استعمال کریں۔اگر پانی کو مزید ذائقہ داربنانا ہو تو اس میں لیموں یا پودینے کے پتے ملالیں۔اس پانی میں وٹامن اے اور ڈی کے باعث آپ کو وٹامن کی بھی مناسب مقدار میسر ہوگی اور آپ کا وزن تیزی سے کم ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…