دوست ملک میں شدید زلزلہ ، بڑے پیمانے پر تباہی، ایک شخص ہلاک

26  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں 5.2 شدت کا زلزلہ، زمین لرز اٹھی ،لینڈ سلائیڈنگ سمیت متعددحادثات میں ایک شخص ہلاک، جبکہ چارافراد زخمی ہو گئے ۔عالمی میڈیا کے مطابق صوبے گوانگشی کے شہر Baise میں آنےوالے زلزلے نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا، زلزلے کی

شدت سے گھروں کی دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں۔لینڈسلائیڈنگ کےواقعات بھی رونما ہوئے ،قریبی شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،چینی حکام کے مطابق زلزلہ دس کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔ابھی تک ایک شخص کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو سکی ہے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…