فارمولا ون کی برازیلین گراں پری ورسٹیپن نے جیت لی، لوئس ہمیلٹن تیسرے نمبر پر رہے

18  ‬‮نومبر‬‮  2019

سا پالو( آن لائن )فارمولا ون کی برازیلین گراں پری ورسٹیپن نے جیت لی، لوئس ہمیلٹن تیسرے نمبر پر رہے، گاڑی کی ٹکر اور فنی خرابی سے ریس سنسنی خیز ہو گئی۔سا پالو کے ایف ون ٹریک پر دنیا بھر کے ڈرائیورز اِن ایکشن، جیت کے جوش نے تماشائیوں کو بھی پرجوش کر دیا، تیز رفتاری، آگے نکلنے کی لگن نے سب کو پرجوش کر دیا۔

بے قابو کار کے ڈی ٹریک ہو جانے، بانڈری سے ٹکرانے اور پھر ٹائر کے خوفناک انداز میں پھٹ جانے سے ریس میں سنسنی آئی، ڈچ ڈرائیور میکس ورسٹیپن نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، ٹائٹل جیت لیا۔سباچین ویٹل اور چارلس لیکرک ایونٹ سے آٹ، چھ بار کے ورلڈ چیمپئن لیوئس ہمیلٹن بھی نہ جیت سکے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…