پاکستان کے بیرونی قرضے اور واجبات میں 60 کروڑ ڈالر کا اضافہ ملک پر مجموعی بیرونی قرضہ کتنا ہوگیا؟تشویشناک صورتحال

16  ‬‮نومبر‬‮  2019

کراچی(این این آئی)رواں مالی 20-2019 کی پہلی سہ ماہی(جولائی تا ستمبر) کے دوران ملک کے بیرونی قرضوں اور واجبات میں 60 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور اس کی بنیادی وجہ معیشت کی بہتری اور عالمی ادائیگیوں میں بہتری کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ سے لیا گیا قرض ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اس سے قبل والی سہ ماہی میں بیرونی قرضہ جات میں 50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا تھا

اور بیرونی قرضوں کا مجموعی حجم 106 ارب تیس کروڑ ڈالر ہوگیا تھا جو ستمبر کے اختتام تک بڑھ کر اب 106 ارب 90 کروڑ ڈالر ہوگیا ہے۔اس حوالے سے بات کرتے ہوئے عارف حبیب لمیٹڈ کے ہیڈ آف ریسرچ، سمیع اللہ طارق نے بتایاکہ اس سہ ماہی کے دوران 60 کروڑ ڈآلر کا یہ اضافہ معمولی ہے اور یہ ایک خوش آئند پیش رفت ہے، تاہم بیرونی قرضہ جات کے کل حجم کا 107 ارب ڈآلر کے قریب پہنچ جانا غیر معمولی نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…