19سالہ حمزہ کے علاج کی گونج ایوانوں تک جا پہنچی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کیا حکم جاری کر دیا

15  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور کے علاقے گڑھی شاہو کے رہائشی 19 سالہ نوجوان حمزہ کی بیماری کے حوالے سے میڈیا میں آنے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت سے رپورٹ

طلب کر لی۔وزیراعلی سردار عثمان بزدار نے محکمہ صحت کو حمزہ کے مرض کے علاج معالجے کیلئے فوری طور پر اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت حمزہ کی بیماری کے علاج کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گی اورتمام اخراجات پنجاب حکومت برداشت کرے گی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…