بیوہ خاتون سے چار افراد کی اجتماعی زیادتی بلیک میل کرنے کیلئے ویڈیو بھی بناتے رہے،لرزہ خیز واقعہ

11  ‬‮نومبر‬‮  2019

چشتیاں (آن لائن)بیوہ خاتون سے چار افراد کی اجتماعی زیادتی بلیک میل کرنے کیلئے ویڈیو بھی بناتے رہے مجھ سے زیادتی کرنے والے بااثر لوگ ہے پولیس کو بتانے پر ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردے گے ملزمان کی دھمکیاں حواکی بیٹی انصاف کے لئے دربدمجھے انصاف فراہم کیا جائے متاثرہ عاصمہ کی اپیل تفصیلات کے مطابق تحصیل چشتیاں کے نواحی گاوں 116مراد کی رہائشی بیوہ عاصمہ بی بی نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ

میں اپنی والدہ اور خالہ کے ساتھ 116مراد سے تھوڑے سے فاصلے پر زرعی رقبہ میں رہائش پذیر ہوں میں گزشتہ روز تقریبا 4.30بجے کے قریب ربیع الاول کے ختم شریف کے سلسلہ میں سودا سلف خریدنے جارہی تھی کہ راستہ میں باجرہ کی فصل میں چھپ کربیٹھے چار افرادجن میں حسنین،مظفر،آصف عرف آسود،ایک نامعلوم نے مجھے اٹھا کر قریب فصل میں لے جا کرزیادتی کا نشانہ بناتے رہے پہلے انہوں نے اپنے منہ ڈھانپے ہوئے تھے اسی کشمش میں انکے منہ سے کپڑ ااتر گیاوہ مل کرمجھے سے زیادتی کرتے رہے اور دوسرے ملزمان ویڈیو بناتے رہے اسکے ساتھ مجھے دھمکیاں بھی دیتے رہے کہ اگر پولیس کو بتایا تو یہ تمہاری ویڈیو سوشل میڈ یا پرا پ لوڈ کردیں گے تم دنیا میں کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہو گی اور ساتھ میں جو میں نے انکے خلاف مقدمات کروائے ہوئے ہیں اس کوواپس نہ لینے کے عوض بھی ویڈیوچلانے کی دھمکیاں دیتے رہے جب محمد آصف نامی شخص زیادتی کرنے لگا تو میرے شورواویلا پر لوگ اکٹھے ہوگئے او رمجھے حالت غیر میں گھر لے آئے ملزمان میرا موبائل فون اور نقدی دوہزار روپے بھی ساتھ لے گئے اس نے اپنے مطالبہ میں کہاکہ میں غریب بیوہ ہو ملزمان بااثرہیں جنہوں نے میرے ساتھ زیادتی کی ہے میری عزت کو تارتارکر دیا ہے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سمیت متعلقہ اعلی حکام نوٹس لیکر ان ملزمان کو فوری گرفتارکرکے قرار واقعی سزا دے تاکہ آئندہ کوئی درندہ حوا کی بیٹی کہ ساتھ ایسا سلوک کرتا ہزار دفعہ سوچے اور ان کے خلاف بروقت کاروائی کرے تاکہ یہ لوگ میری ویڈیو اپ لوڈ کرکے میری دنیا اجاڑنے میں مزید کامیاب نہ ہوسکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…