صرف بلاول ہائوس نہیں بلکہ آس پاس کے 40سے زائد گھراور پلازوں کے مالک بھی زرداری ہیں ، سابق صدر کی بے نامی جائیدادوں سے متعلق دھماکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

4  جولائی  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ بلاول ہاؤس کے اردگرد موجود 40 سے زائد گھر اور پلازے بے نامی ہیں جن پر بلاول ہاؤس اے ڈی مجید نے قبضہ کیا اور اسے بے نامی پر لیتے تھے۔لیکن ذرائع کے مطابق ان کے اصل مالک

آصف علی زرداری ہیں جو بلاول ہاؤس کے قریب 40 سے زائد گھروں اور پلازوں کے مالک ہیں۔اس کے علاوہ بلیو روڈ پر موجود پلازوں کے بیوروکریٹس اور سیاستدانوں کی ملکیت ہونے کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔یا درہے کہ گزشتہ روز ایمنسٹی سکیم کی مدت ختم ہونے پر بے نامی جائیدادوں کیخلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…