ایمنسٹی سکیم گھروں میں پڑے زیورات،غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کیلئے نہیں ہے،فوری طورپر یہ کام کرلیں،چیئرمین ایف بی آر نے حیرت انگیز اعلان کردیا

20  جون‬‮  2019

لاہور(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیوکے چیئرمین سیدشبرزیدی نے کہاہے کہ حکومت ایمنسٹی سکیم کی مدت میں توسیع نہیں کرے گی۔ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایف بی آر نے لوگوں کے بارے میں تمام متعلقہ اعدادوشمارجمع کرلئے ہیں۔

ایک سوال پرایف بی آر کے چیئرمین نے کہاکہ لوگوں کے پاس گھروں میں پڑے ہوئے زیورات اورغیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے لئے یہ سکیم نہیں ہے۔ایف بی آرکے چیئرمین نے کہاکہ 40ہزار روپے مالیت کے پرائزبانڈزستمبرسے خریدنے والے کے نام سے رجسٹرڈکئے جائیں گے دوسری صورت میں انہیں منجمد کردیاجائے گا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…