مریم نواز کی بطور نائب صدر تقرری ، تحریک انصاف کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنا دیا

27  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز کی بطور نائب صدر تقرری کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے منظور۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن میں مریم نواز کی بطور نائب صدر تقرری کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر سردار رضا حیات کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی،درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ جولائی 2018 میں نیب کورٹ نے مریم نوازکو

مجرم قراردیا،نیب کورٹ فیصلہ کے بعد سپریم کورٹ نے نوازشریف کو پارٹی عہدے کیلئے نااہل قراردیا،مریم نواز پارٹی کاعہدہ نہیں رکھ سکتیں،وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ اسلام آبادہائیکورٹ نے 19 ستمبر کو مریم نواز کی سزا ختم نہیں کی ۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ سزامعطلی کا یہ مطلب نہیں کہ ٹرائل کورٹ کی سزا ختم ہو گئی،الیکشن کمیشن نے مریم نواز کو نوٹس جاری کر کے  سماعت17 جون  تک ملتوی کردی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…