ایران سے طوفان کا نیاسسٹم پاکستان میں داخل ، بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی

16  مئی‬‮  2019

کراچی(آن لائن)ایران سے طوفان کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا ‘جس کے باعث طوفانی بارش اورژ الہ باری سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق خضدار، چمن اور دکی سمیت شمال اور مغربی بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں کہیں تیز اور ہلکی بارش کا امکان ہے، مکران کے ساحلی

علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ وادی کوئٹہ اور گردونواح میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ژوب میں 8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ قلات میں 6، بارکھان میں 2 اور دالبندین میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ادھر لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، جہلم اور پشاور میں بھی رات گئے بارش ہوئی جس کے بعد موسم سہانا ہوگیا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…