عمران خان ملک کیلئے سکیورٹی رسک قرار ، ملک میں نئے الیکشن کرانے کا مطالبہ کردیا گیا

6  مئی‬‮  2019

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی خواجہ سلمان رفیق نے وزیر اعظم عمران خان کو سکیورٹی رسک قرار دیتے ہوئے ملک میں نئے الیکشن کروانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔  پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ ملک کو معاشی بحران اور دیگر مشکلات سے نکالنے کے لئے نئے الیکشن

کا انعقاد ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے ملک کو آئی ایم ایف کی کالونی بنا دیا ہے۔ عمران خان نے سابق وزیر خزانہ اسد عمر، چیئرمین ایف ابی آر اور گورنر سٹیٹ بنک کو اس لئے عہدوں سے ہٹایا کہ وہ عمران خان کے اقدامات میں رکاوٹ تھے۔ اگر وزیر اعظم کو نہ ہٹایا گیا تو ملک دیوالیہ ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک کی اقتصادی صورتحال انتہائی مخدوش ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…