امریکہ میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ

28  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک اور 3 افراد زخمی ،عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی شہر سین ڈیاگو کےمیں 19 سالہ جان آرنسٹ نامی حملہ آور نے یہودی عباد ت گاہ میں اس وقت فائرنگ کی جب لوگوں کی بڑی تعداد عباد ت کیلئے موجود تھی ۔ فائرنگ کے باعث ایک خاتون موقع پر ہی ہلاک ہو گئی جبکہ 3افراد زخمی ہو گئے ، پولیس نے حملہ آور کو گرفتار

کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا،دریں اثناامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ مشکوک ملزم کو پکڑ لیا گیا ہے جس کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے زبردست کام کیا جس پر مشکور ہوں۔واضح رہے کہ پچھلے اتوار سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں گرجا گھروں اور ہوٹلوں کو نشانہ بنایا گیا تھا جس کے نتیجے میں 300سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…